تھیسیز

طالب علموں کے لئے تھیسیز لکھنے کا طریقۂ کار

ادارۂ تعلیم و تربیت۔   علمی و تربیتی شعبہ۔ طالب علم

۱۔ دوسرے سمسٹر کے آغاز میں  تھیسیز کے موضوع سے متعلق فارم کو پر کرنا

۲۔ علمی اور تربیتی شعبہ میں تجویزشدہ موضوع پر غور و خوض

۳۔ موضوع کی تائید ہونے کی صورت میں تھیسیز کی اجمالی فہرست کو تیار  کر کے علمی و تربیتی شعبہ کو ارسال کرنا

۴۔ علمی و تربیتی شعبہ میں اجمالی خاکہ پر غور و خوض

۵۔ استاد رہنما کی مدد سے تفصیلی فہرست کو آمادہ کر کے متعلقہ علمی و تربیتی شعبہ کو ارسال کرنا

۶۔ درجات عالیہ  کی کمیشن میں تفصیلی فہرست پر غور و خوض

۷۔ تھیسیز کی تدوین اور رہنما استاد سے تائید شدہ رپورٹ علمی و تربیتی شعبہ کو ارسال کرنا

۸۔ آئین نامہ کے مطابق تھیسیز کو مکمل کرنا

۹۔ استاد رہنما کی تائید حاصل کرنا اور علمی و تربیتی شعبہ میں نہائی نسخہ کو پیش کرنا

۱۰۔ تھیسیز کی نہائی جانچ اور ادارۂ تعلیم میں دفاعیہ نشست کے انعقاد کی درخواست دینا

۱۱۔ دفاعیہ نشست کا انعقاد

ہم سے رابطہ

This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

+98 25 32114115

ہمیں پہچنوائیے!

ہمیں پہچنوائیے!

سوشل میڈیا

آنلاین گفتگو

x

خبرنامہ میں رکنیت