علمی مقالہ لکھنے کی دعوت

علمی مقالہ لکھنے کی دعوت

محترم اساتید، طلبا و طالبات کی خدمت میں عرض ہے ؛

المصطفی اوپن یونیورسٹی کے شعبہ  ریسرچ  کی جانب سے علمی مجلہ  ’’(Pure Life)  ‘‘ کا دسواں شمارہ شائع ہونے والا ہے، لہذا آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ مندرجہ ذیل موضوعات  پر مقالہ تحریر کرکے  24 اگست 2017 تک اس اڈریس  (This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.) پر ارسال کیجئے۔

نوٹ: مقالہ جات علمی اصولوں کے مطابق تحریر کئے جائیں  اور ۵ سے ۲۵ صفحات  پر مشتمل ہوں۔

موضوع:

مذ ہبی تعلیم کے ارتقاء میں سائبر اسپیس  کا کردار اور مواقع

ہم سے رابطہ

This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

+98 25 32114115

ہمیں پہچنوائیے!

ہمیں پہچنوائیے!

سوشل میڈیا

آنلاین گفتگو

x

خبرنامہ میں رکنیت