ایجوکیشن فیس
فیس: طلباء کو دی جانے والی تعلیمی سہولیات پر اخراجات کا کچھ حصہ جو مقررہ قوانین کے تحت طلباء سے وصول کیا جائے گا۔
مختلف تعلیمی مراحل کا فیس شیڈول
مقطع |
ایران میں سکونت پذیر طلباء |
ایران سے باہر سکونت پذیر طلباء |
فی کریڈٹ فیس (ریال) |
فی کریڈٹ فیس (یورو) |
|
ایسوسی ایٹ ڈگری |
250،000 |
11 |
بیچلرزکورس |
300.000 |
14 |
ایم ۔ فل |
1.400.000 |
58 |
قومیت کے اعتبار سے فیس ڈسکاونٹ کا شیڈول .
ملک کا نام |
علاقہ |
ڈسکاوئنٹ |
|
1 |
وسطی ایشیا کے تمام ممالک |
وسطی ایشیا |
35 فی صد |
2 |
برصغیر پاک و ہند کے تمام ممالک اور عراق |
برصغیر پاک و ہند اور عراق |
30 فی صد |
3 |
براعظم افریقہ کے تمام ممالک |
براعظم افریقہ |
35 فی صد |
4 |
جنوبی امریکہ کے تمام ممالک |
جنوبی امریکہ |
35 فی صد |
5 |
افغانستان، یمن، شام |
- |
50 فی صد |
دوسرے ممالک |
- |
15 فی صد |
- فیس میں ڈسکاوئنٹ کی تفصیل
عنوان |
وضاحت |
ڈسکاوئنٹ کی شرح |
توضیحات |
|
1 |
ہر سمسٹر کے پوزیشن ہولڈرز |
ہر سمسٹر ، تعلیمی سطح ، زبان اور داخلہ کے سال کے مطابق بالترتیب نمبر 19 سے 20 اور 17 سے 99/18 18 |
بالترتیب ۳۰ اور ۲۰ فیصد اگلے سمسٹر کا شہریہ |
|
2 |
جامعۃ المصطفی العالمیہ کا عملہ |
عملے کا فرد |
ہر سمسٹر کی ٤۰ فیصد فیس |
ایسوسی ایٹ اور بیچلرز کے لیے اوسطا نمبر 18سے زائد اور ایم۔فل کے لیے 17 سے زائد |
بیوی اور بچے |
ہر سمسٹر کی ۳۰ فیصد فیس |
ایسوسی ایٹ اور بیچلرز کے لیے اوسطا نمبر 18سے زائد اور ایم۔فل کے لیے 17 سے زائد |
||
3 |
حافظ قرآن |
یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم سے تصدیق شدہ حفظ قرآن کریم کی سند |
حافظ کل قرآن :100 فی صد فیس حافظ دوتہائی : 70 فیصد فیس حافظ نصف: 50 فی صد فیس حافظ ایک تہائی : 35 فی صد فیس |
ڈسکاوئنٹ کا آغاز تصدیق نامے کے بعد ہوگا اور اس کا باقی رہنا حفظ قرآن کے باقی رہنے پر موقوف ہوگا جسے ہر سمسٹر کے آخر پر ظاہر کرنا ضروری ہوگا ۔ |
4 |
حافظ نهج البلاغه |
یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم سے تصدیق شدہ حفظ نہج البلاغہ کی سند |
حافظ کل نہج البلاغہ :100 فی صد فیس حافظان دوتہائی 70 فی صد فیس حافظان نصف: 50 فی صد فیس حافظان ایک تہائی : 35 فی صد فیس |
ڈسکاوئنٹ کا آغاز تصدیق نامے کے بعد ہوگا اور اس کا باقی رہنا حفظ کے باقی رہنے پر موقوف ہوگا جسے ہر سمسٹر کے آخر پر ظاہر کرنا ضروری ہوگا ۔ |
5 |
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے فارغ التحصیل طلباء ایرانی یا غیر ایرانی |
ایسے دینی طلباء جنہوں نے کم از کم ایک مرحلہ (ایسوسی ایٹ ، بیچلرز ) کو کامیابی سے طے کیا ہو اوریونیورسٹی کے شعبہ تعلیم کا تصیدیق نامہ رکھتا ہو |
100 فی صد فیس |
یہ قانون ان طلباء کوبھی شامل ہوگا جو کسی دوسرے ادارے سے یا اوپن یونیورسٹی کے مہمان ہوں گے ۔ |
6 |
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے طلباء کی بیوی اور بچے |
ایران میں مقیم ہوں یا ایران سے باہر |
80 فی صد فیس |
مرکز امور طلاب و خانواده کے تصدیق نامہ کے ساتھ |
7 |
فیملی کے ایک سے زیادہ درجہ اول کے رشتہ دار کا یونیورسٹی کا طالب علم ہونا |
فیملی کے ایک سے زیادہ درجہ اول کے رشتہ دار کا یونیورسٹی کا طالب علم ہونے کا یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم کا تصیدیق نامہ رکھتا ہو |
ہر فرد کی تمام فیس کا 25 فی صد |
|
8 |
یونیورسٹی کے تعلیمی ، ،تربیتی اور تحقیقی امور میں فعال طلباء |
اگر یونیورسٹی کا مربوطہ شعبہ فعال ہونے کی تصدیق کرے تو قانون کے مطابق اقدام کیا جائے گا ۔ |
30 فی صد ہر سمسٹر کی فیس |
|
9 |
علمی _ تحقیقی ، علمی _ تخصصی اور علمی _ترویجی جرائد میں شائع ہونے والے مقالات اور اسی طرح قومی اور بین الاقوامی سیمینار کے منتخب مقالات |
از 30 سے 80 فی صد اس سمسٹر کی فیس |
شعبہ تحقیق کی تشخیص کے مطابق |