اردو زبان طلباء اور طالبات کے لىے خوشخبرى

 

المصطفى(ص)  اوپن ىونىورسٹى  مىں نئے پروگرام  بى –اے علم کلام  (اسلامک تھىالوجى) کى منظورى

المصطفى(ص)  اوپن ىونىورسٹى بذریعہ  فاصلاتى طرز تعلىم اردو زبان مىں بىچلر علم کلام  (اسلامک تھىالوجى) پروگرام کا آغاز کر رہى ہے۔ فلسفہ٬ کلام اور عرفان ڈپارٹمنٹ نے بتاىا کہ ىہ پروگرام طلبہ کو علم  کلام سے آگاہى اور اہم ترىن کلامى مسائل سے روشناس کروانے کے لىے ترتىب دىا گىا ہے۔

اس پروگرام کے لىے جلد ہى داخلہ اعلامىہ جارى کىا جائے گا۔

ہم سے رابطہ

This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

+98 25 32114115

ہمیں پہچنوائیے!

ہمیں پہچنوائیے!

سوشل میڈیا

آنلاین گفتگو

x

خبرنامہ میں رکنیت