نويسنده | سيد حميد جزائری، فرامرز عليزاده |
سال چاپ | 1396 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 312 |
قطع | وزیری |
زبان | اردو |
موضوع | زبان و ادبیات |
نوع جلد | شوميز |
مرجع سفارش | دانشگاه مجازي المصطفي(ص) |
یہ کتاب علم صرف میں لکھی جانے والی ایک اہم تصنیف ہے جس میں ان موضوعات پر تفصیل سے بحث کی گئی ہے؛ صرف کی تعریف، موضوع اور فائدہ، کلمے کی بناوٹ، کلمے کا وزن، سالم اور غیر سالم، فعل، اصل فعل، فعل ماضی، ماضی معلوم، امر معلوم، فعل مجہول، مضاعف اور ادغام کے قواعد، مہموز، ہمزہ لکھنے کے قواعد، معتل الفاء مثال، معتل العین اجوف، معتل اللام ناقص، لفیف، قواعدا علال پہچاننے کا مقصد، فعل ماضی، فعل مضارع، فعل مؤکّد، ثلاثی مزید فیہ، باب افعال، باب تفعیل، باب مفاعلہ، باب تفاعل، تَفَعُّل، باب اِفْتِعَال، باب اِنفِعَال، باب اِفعِلال و باب اِفعِیلال، باب اِسْتِفْعَال، رباعی مجرد اور رباعی مزید فیہ، فعل صناعی، فعل کا اعراب (معرب اور مبنی) و غیرہ
نويسنده | سيد حميد جزائری، فرامرز عليزاده |
سال چاپ | 1396 |
نوبت چاپ | اول |
تعداد صفحات | 312 |
قطع | وزیری |
زبان | اردو |
موضوع | زبان و ادبیات |
نوع جلد | شوميز |
مرجع سفارش | دانشگاه مجازي المصطفي(ص) |